زرائع کے مطابق چودھری سرور نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا چودھری سرور کل ایک بجے پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔چودھری سرور مسلم لیگ ق کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر کی ذمہ داری سرانجام دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیخ رشید چاہتے ہیں عمران خان کل کی بجائے آج جیل جائے

صوبائی وزیر سعید غنی نےکہا ہےکہ عمران خان کو جیل جانے کے…

شوکت ترین نے 20 ہزار ارب روپے قرض لینے کا اعتراف کر لیا

ٹوئٹر پرمریم اورنگزیب نے لکھا کہ عمران صاحب کی ایم ایف سے…

سپریم کورٹ نے ارشدشریف ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 13 فروری کو…

پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال رکھنا ہوگا ،شہبازشریف

شہباز شریف نےکہا ہےکہ پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال…