گوجرانوالا میں سڑک سے ملنے والا لاوارث بیگ لوٹانے والا عدیل اشرف آئی جی پنجاب کا مہمان بن گیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق شہری عدیل کو سڑک پر ایک لفافے میں 30 لاکھ روپے ملے جو  مالک کو تلاش کرکے رقم اس کے حوالے کر دی۔  ایمانداری پر آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خاں نے اسے اپنے دفتر مدعو کیا، چائے پلائی، تعریفی سرٹیفکیٹ اور اپنی جیب سے انعام دیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا…

کراچی: بوٹ بیسن میں مبینہ ڈاکو وکیل کے ہاتھوں مارا گیا

کراچی : شہر قائد کے باسیوں نے راہزنوں سے خود ہی نمٹنا…

منصورعلی خان نے عمران خان کے حق میں بولنےوالوں کی دھجیاں بکھیردیں

معروف صحافی منصورعلی خان کہتے ہیں کہ چند عمران خان کے ساتھیوں…