ہیریٹیج اتھارٹی کے مشیر اور سعودی ضیوف الرحمٰن پروگرم کی خدمت کے اقدامات کے جنرل نگران عبدالرحمن بن جصاص نے کہا کہ غار ثور، جبل النور اور غار حرا کو ضروری اقدامات مکمل کرنے کے بعد جلد زائرین کے لیے کھول دیا جائے گادیگر تاریخی مقامات کے لیےبھی ڈیزائن طلب کر لیے گئےہیں ان مقامات کو بھی زائرین کےلیےتیار کیاجائےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکہ نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض یکسر مسترد کر دیا

انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کو…

امریکا میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور

امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلاموفوبیا کے خلاف…

روس :گوگل پر ڈیڑھ کروڑ کا جرمانہ عائد

ماسکو: روسی عدالت نے سرچ انجن گوگل پر 90 ہزار ڈالرز کا…

لڑکی نے محبت ثابت کرنے کیلئےعجیب و غریب اور انتہائی قدم اٹھا لیا

آسام کےضلع ساول کوچی سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی نےفیس…