این سی اوسی نےکیٹیگری سی کےممالک میں پھنسےپاکستانی شہریوں کو 31 دسمبرتک وطن واپسی کی اجازت دےدی کیٹیگری سی ممالک سےوطن واپس آنےوالوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ،اڑتالیس گھنٹے قبل کاکورونا منفی ٹیسٹ اورقرنطینہ کی شرائط پوراکرنا ہوں گی بچوں کےلیے ویکسی نیشن کی شرط میں بھی نرمی کردی گئی15سے18سا ل کے بچوں کو ویکسینیشن کےبغیر بھی 31 جنوری 2022تک سفر کی اجازت ہوگی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.