جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ ہتک عزت کیس کے ٹرائل میں ایک جیوری رکن نے کہا کہ ایمبر کا رونا اور جیوری کودیکھتے ہوئے اس کےچہرے کےتاثرات نے ہم سب کو بہت پریشان کیاایمبر ایک جواب دے کر اس کےبعد رونا شروع ہوجاتیں اوردو سیکنڈ کےبعدان کارونا بالکل ختم ہوجاتاہم میں سے چندنےاس حرکت کومگرمچھ کے آنسو قرار دیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.