کراچی : اعلیٰ پولیس حکام نے ماہم زیادتی و قتل کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کورنگی میں جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی ماہم کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سندھ پولیس کے اعلیٰ حکام نے ماہم کیس میں مجرمانہ غفلت برتنے والے زمان ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او سمیت 8 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.