سول ایوی ایشن نےنیا سفرہدایت نامہ پاکستان آنےوالی فلائٹس سےمتعلق جاری کیاجنوبی افریقہ سمیت افریقہ کے 6 ملکوں اور ہانگ کانگ میں سفری پابندی عائد کردی۔ جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک کو کیٹگری سی میں شامل کیا گیایرون ملک سےآئےمسافروں کو 72 گھنٹےقبل کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرانےکی شرط برقراررکھنے کا فیصلہ کیاپاکستان پہنچنے پرمسافروں کاایئرپورٹ پر ریپد انٹیجن ٹیسٹ ہو گا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.