Picture from google

اندرون ملک فضائی سفر کے لیے 10 ستمبر سےمکمل ویکسینیشن لازمی قرار دےدی گئی ہےسی اے اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 18 سال سےزائدعمرکےافرادمکمل ویکسینیشن کی صورت میں ہی اندرون ملک فضائی سفرکرسکیں گے ایک ڈوز لگانے والے پاکستانی مسافروں کو پہلے دی گئی سفری رعایت 10 ستمبر سے واپس لے لی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جن ڈراموں پر تنقید ہوتی ہے ان کی ریٹنگ بھی زیادہ ہوتی ہے

لیلیٰ واسطی نے پاکستانی ڈراموں پر ہونے والی تنقید کےبارے میں کہا…

Supreme Court suspends LHC’s RO order

The Supreme Court (SC) of Pakistan has suspended the Lahore High Court…

ساس بہو کے جھگڑے نے ایک شخص کی جان لے لی

تھانہ کوہسار کےعلاقے سید پورمیں ساس بہو کے جھگڑے کے دوران فریقین…