لاہور:  مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  سبز باغ دکھا کر عمران صاحب نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر دیا۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آٹا، چینی تو کہیں گیس، پٹرول اور بے روزگاروں کی قطاریں ہیں، ہر طرف نئے پاکستان کے اذیت ناک مناظر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ایوان صدر…

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اپنے ہی وزراء برطرف کر دیئے

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر…

پاکستان جنوب ایشیائی خطے کا محفوظ ترین ملک قرار

گیلپ گلوبل کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق جنوب ایشیائی خطےمیں پاکستان…

روس نے یوکرینی شہریوں کی ایک لسٹ تیار کر رکھی ہے جنہیں قتل یا جیلوں میں بھیجا جائے گا ،امریکا

امریکی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی…