پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔100 انڈیکس آج 40 پوائنٹس اضافےسے 38 ہزار 831 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 39 ہزار 65 رہی بازار میں 15 کروڑ 78 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 40 کروڑ روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 179 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلوے نے گرین لائن ٹرین کے علاوہ دیگر تمام ٹرینوں کی…

ایف آئی اے کی کارروائی،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کراچی…

سعودی عرب 2022 کے دوران شرح نمو کے لحاظ سےجی 20 ممالک میں سرفہرست ہے،آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی جانب سےجاری کردہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے…