لاہور:نیب نے توشہ خانہ کیس میں عمرا ن خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کر لیالاہور نیب کی ٹیم نوٹس وصول کرانے کے لئے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی۔ملازمین نے نیب کا نوٹس وصول کیا، نیب کی جانب سے عمران خان کی اہلیہ سے 14 سوال پوچھے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو طلب کر لیا

ایف آئی اے کی جانب سے فرخ حبیب کو بھیجے گئے نوٹس…

ٹیکساس: پاکستانی نژاد امریکی نے بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد شخص نے4…

عمران نیازی اسلام آباد نہیں اپنے انجام کی طرف بڑھ رہا ہے،ترجمان جے یو آئی

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا تھا کہ عمران نیازی…

سیف سٹی پراجیکٹ کراچی کی اشد ضرورت ہے:وزیراعلیٰ سندھ

ایم ڈی این آرٹی سی بریگیڈیئرعاصم نےوزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دیتےہوئےکہا کہ…