بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئےرپورٹ کےمطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان سے سخت سوالات پر جرمن ٹی وی اینکر کو جنسی دیاتی اور قتل کی دھمکیاں

جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان کا کہنا ہے کہ انہیں کئی…

بھارت کو” ہندو ریاست” بنانے کا مطالبہ

ہندو مذہبی رہنماؤں نے عام ہندوؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ…

انڈونیشیا:فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی،129 افراد ہلاک ،سینکروں زخمی

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے شہر مالانگ میں دو مقامی ٹیموں کے…

“اومی کرون” نوجوانوں کو متاثر کررہا ہے ،افریقی ڈاکٹر

افریقی ڈاکٹر کا کہنا ہے ’او می کرون‘ کی علامات بہت ہی…