پیرکی علی الصبح دبئی کے ڈاون ٹاؤن میں ایک اونچی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی عمارت کی چار منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دبئی سول ڈیفنس نے تصدیق کی کہ تمام رہائشیوں کوبحفاظت نکال لیا گیا، کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔ے فائر بریگیڈ کے عملے نے دو گھنٹےکی مشقت کے بعد خوفناک آگ پر قابو پالیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیف اور ابراہیم میں غیرمعمولی مشابہت پر مداحوں نے کیا کہا؟

بالی ووڈ کے معروف اداکارسیف علی خان کی آج ممبئی میں اپنے…

انڈونیشیا:100بچوں کی ہلاکت کے بعد کھانسی کے شربت پر پابندی

انڈونیشیا نے گردوں کے امراض کےباعث 100 بچوں کی ہلاکت کےبعد ہرقسم…

ایلون مسک نے دوبارہ ٹوئٹر کو خریدنے کی تصدیق کر دی

ایلون مسک نے سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کونہ صرف خریدنے کی…

ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،انٹونی بلنکن

پاکستان میں حالیہ سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع ، فصلوں، مویشیوں…