برج الخلیفہ کے آفیشل اکاؤنٹ پرپوسٹ کی گئی ویڈیو کے ساتھ ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خصوصی طور پر برج الخلیفہ پر روزانہ مغرب اور عشاء کی اذان کےساتھ الفاظ بھی آویزاں کیےجائیں گے یہ اذان مختلف اماموں کی آواز میں چلائی جائےگی اور یہ سلسلہ آخری روزے تک جاری رہے گا

https://twitter.com/BurjKhalifa/status/1511023941372067853?s=20&t=rGTizt-jDDltOpMcRYiHBA

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کیلئے ہیلپ لائن متعارف

امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکارافراد کی…

بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کےلیےادائیگی ڈالر کےبجائےاماراتی…

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…

فرانسیسی عدالت نے 2009 میں حادثے پر یمنی ایئرلائنز کو مجرم قرار دیا

فرانس کی ایک عدالت نے یمن کی قومی فضائی کمپنی الیمنیہ ایئرویز…