بکنگھم پیلس ک باہر کنٹرولڈ دھماکا کیا گیا، پولیس کی جانب سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا جس سے چاقو برآمد ہو اہے واقعہ میں گولیاں چلنے یا کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ملزم پر شارٹ گن کارٹرجز برطانیہ کے شاہی محل کے میدان میں پھینکنے کا الزام ہے،دوسری جانب برطانیہ کی پولیس نے واقعہ کو دہشت گردی نہیں ٹھہرایا بلکہ معاملہ ذہنی صحت کا قرار دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانیہ کا سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش گاہ میں رکھنے کا منصوبہ

برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش…

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ہیرا نمائش کےلیے پیش کردیا گیا

تین سو قیراط کےناشپاتی کی شکل کےگولڈن کینری ہیرےکی ابتدائی قیمت سوا…

روس میں افغان سفارت خانہ طالبان کے مقرر کردہ سفیر کے حوالے

افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہاربلخی نےاپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ…