برطانیہ کے نیشنل سائبر سکیورٹی سینٹر نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی اور روسی ہیکرز حساس ڈیٹا حاصل کرنےکےلیےبرطانوی صحافیوں اور سیاسی شخصیات کے کمپیوٹر ڈیٹا پر سائبر حملے کر رہے ہیں یہ مہمات جو روس اور ایران میں مقیم لوگوں کی طرف سےچلائی جاتی ہیں، آن لائن ڈیٹا چوری کرنےاور ممکنہ طور پر حساس نظاموں سےنمٹنےکےلیےاپنےاہداف کونشانہ بناتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…

بگ باس سیزن 16 کا پہلا کھلاڑی دنیا کا سب سے چھوٹا گلوکار

سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر…

جیف بیزوس کا اپنی دولت کا زیادہ تر حصہ فلاحی کاموں کیلئےعطیہ کرنے کا اعلان

جیف بیزوس نے بتایا کہ وہ دولت کے بڑے حصےکو موسمیاتی بحران…

جوہی چاولہ کا شاہ رخ کے نام 500 درخت لگانے کا عہد

جوہی چاولہ نےانسٹا گرام پر اپنے دوست اور اداکار شاہ رخ خان…