برطانیہ میں اومی کرون وائرس سے ایک مریض کی ہلاکت ہوئی ہے- برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ میں اومیکرون سے پہلی موت ہوئی ہے برطانیہ میں اومیکرون کیسز میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور متعدد مریض اس وقت اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.