ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آبادکےمطابق بوسٹر ڈوز لگانےکی دوروزہخصوصی مہم آج بھی جاری رہےگی۔بوسٹرڈوزلگانےکی خصوصی دوروزہ مہم این آئی ایچ اور وزارت صحت کی ہدایت پرشروع کی گئی ہے جبکہ ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہےکہ دو روزہ خصوصی مہم کابنیادی مقصد بوسٹر ڈوز لگوانےکی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔شہرمیں پہلےسےقائم ویکسینیشن سینٹرزکےعلاوہ مہم کےلیےخصوصی طورپرمزید 16 کیمپس بھی لگائےگئےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان فوج کی پسپائی نے ‘ہم سب کو حیران کیا’، امریکی سیکریٹری دفاع

امریکا کے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے کانگریس کو بتایا کہ افغان…

سیالکوٹ واقعے پر سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا سیالکوٹ میں مشتعل…

جومودی کا یارہے وہ کیسے کشمیرپربات کرسکتاہے:وزیراعظم عمران خان

مظفرآباد:جومودی کا یارہے وہ کیسے کشمیرپربات کرسکتاہے ،اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم…