کراچی: بولٹن مارکیٹ کے قریب ایک گودام میں دھماکا ہوا ہے جس کےبعد گودام میں آگ لگ گئی۔کھارادر میں دھماکےکےنتیجےمیں ایک خاتون جاں بحق اور 12 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں جاں بحق ہونے والی خاتون کی عمر تقریباً 21 برس بتائی گئی ہے۔متعدد موٹر سائیکلزکچھ دکانوں کو نقصان پہنچاجبکہ موقع پر موجود ایک پولیس موبائل کوبھی شدید نقصان پہنچا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.