جنوبی امریکی ملک بولیویا میں بغاوت کے الزام میں سابق خاتون صدر،سابق آرمی چیف اور سابق پولیس چیف کو 10 سال قیدکی سزا سنادی گئی۔غیرملکی میڈیا کےمطابق بولیویا کی عدالت نےملک کی سابق صدر جینن انیزکو 2019 میں بغاوت کرنےکا قصور وار ٹھہرایا ہے۔عدالت نےاپنےفیصلے میں ملزمان کو  آئین کے خلاف فیصلے کرنے اور اپنے فرائض سےغفلت برتنےکامجرم قرار دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

متحدہ عرب امارات میں ریت کا طوفان

عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کی مختلف ریاستوں مشرق اوسط بھرمیں…

روس نےایرانی سیٹلائٹ “خیام” خلا میں بھیج دیا

روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا…

میکسیکو میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی درجہ مل گیا

   ریاست تمولیپاس کی کانگریس نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو…

نیویارک میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے توڑ دیا

نیو یارک کے ایک مندر میں بھارت کے سابق رہنما مہاتما گاندھی…