سائنس دانوں کاکہناہےکہ NWA 7034 المعروف 320 گرام وزنی’بلیک بیوٹی‘ 2011 میں مغربی ریگستان صحاراسےدریافت ہوااوراس کی دریافت کے بعد ایک نئے قسم کے شہابی پتھر کی درجہ بندی شروع ہوئی۔اس پتھر میں قدیم ترین مریخی معدنیات موجود ہیں جو 4 ارب 48 کروڑسال قبل وجود میں آئےاس میں متعدد اقسام کی چٹانوں کےٹکرےیکجا ہیں یہ خصوصیت اسےدیگرمریخی پتھروں سےممتازبناتی ہےجوایک قسم کی چٹان کےہوتےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.