سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر ضیا الدین اسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو کے ہمراہ ایک بار پھر ضیا الدین اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آصف زرداری کی اب تک ہونے والے علاج سے متعلق طبی ماہرین سے آگاہی لی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.