پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کےصدرشہباز شریف کو ٹیلیفون کیا۔ترجمان پیپلزپارٹی کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلیفونک رابطے میں شہبازشریف سے ان کی خیریت دریافت کی۔بلاول نے شہبازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیاشہبازشریف نے ملکرعمران خان کے خلاف جدوجہد کرنے کا مشورہ دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Five cops martyred, two others injured in DI Khan blast

At least five cops martyred and two others sustained injuries as explosion…

قومی پرچم کی بےحرمتی پر کتنے سال کی سزا ہو سکتی ہے؟

عدالت نےحکم دیا کہ قومی پرچم کےاوپر کچھ لکھا نہ جائےپرچم لہراتےاور…

ترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیراعظم ہاؤس میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

جہانگیرترین گروپ کےمرکزی رہنما عون چوہدری کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر…