چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےصدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک فوری شروع کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم میں شامل حکومتی جماعتوں کوصدرعارف علوی کے فوری مواخذے کا مشورہ بھی دے دیا ہے۔انہوں نےکہا کہ اس لیے پیپلز پارٹی نے صدرعارف علوی کے خطاب کا بائیکاٹ کرنےمیں اتحادیوں کا ساتھ دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.