پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لانگ مارچ رینالہ خورد میں موجود ہے جیالوں اور شہریوں نے لانگ مارچ کا زبردست استقبال کرتے ہوئے شرکاء پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔شہر اور جی ٹی روڈ پر میلے کا سماں جاری ہے اور جیالے جئے بھٹو کا نعوہ لگائے تھک نہیں رہے۔،بلاول بھٹو نے شہبازشریف کوسخت پیغام بھیج دیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.