Image Credits: The Express Tribune

پنجاب کےضمنی انتخابات میں ہونےوالےبڑے اپ سیٹ کےبعدپاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلزپارٹی کے ترجمان کیجانب سےجاری اعلامیےمیں بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کی زیر صدارت پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس شام چاربجےبلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا مٹینگ میں اراکین بذریعہ ویڈیو لنک بھی شرکت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکشن کمیشن اتنا مقدس نہیں کہ ان کا ہر حکم مان لیا جائے, وزیرداخلہ پنجاب

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو…

بجلی 9.90 روپے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےمارے عوام کو ایک اورجھٹکا دینے کی…

بھارتی کرکٹ بورڈ کو شاہد آفریدی کا کرارا پیغام

پاکستان کے سابق کپتان کے پی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد خان…

نوازشریف نےفوجی افسران کورشوت دینے کی کئی کوششیں کیں؛مگربے مراد ٹھہرے

لاہور: نوازشریف نےفوجی افسران کورشوت دینے کی کئی کوششیں کیں؛مگربے مراد ٹھہرے،اطلاعات…