لاہور:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی مبشرلقمان سے ملاقات:زیربحث آئے اہم معاملات،اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کا مارچ لاہور میں داخل ہورہا ہے اور ساتھ ہی اس وقت بلاول بھٹواپنے اہم اورقابل اعتماد ساتھیوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں ، اس اہم ملاقات میں ایک ملاقات سینیئر صحافی مبشرلقمان سے بھی ہوئی ہے
Up next
PM Khan lashes out at EU
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.