کے الیکٹرک نے دسمبر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست کر دی جس میں نیپرا سے 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ بجلی کم کرنے کی درخواست کی گئی ہےنیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 30 جنوری کو سماعت کرے گی اوربجلی کی فی یونٹ کمی کی صورت میں کےالیکٹرک صارفین کو 12 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔
Up next
دنیا کی معمر ترین خاتون چل بسیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.