فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں فی یونٹ بجلی 4 روپے75پیسے مہنگی ہونےکا امکان ہے۔نیپرا فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرآج سماعت کرےگی سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ کہ اکتوبر میں ڈیزل سے 25 روپے 22 پیسے فی یونٹ بجلی پیداکی گئی۔درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین پر 60 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑےگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.