سلمان خان نے بگ باس 16 کے پہلے کھلاڑی کا اعلان کر دیا ہے جو تاجکستان سے تعلق رکھنےوالےدنیا کے سب سےچھوٹے قد کے سنگر اور موسیقار عبدو روزک ہیں۔روزک دیکھنےمیں چھوٹےلگتے ہیں لیکن ان کی عمر 18 سال سے اوپر ہےان کا قد صرف 100 سینٹی میٹر ہےعبدو روزک کی سلمان خان سے پہلی ملاقات آئفا ایوارڈز کے دوران ابوظہبی میں ہوئی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.