بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکبادی دی ہے اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔بھارت کی خواہش ہے کہ خطے میں امن اوراستحکام ہو تاکہ ہم ترقیاتی چیلنجزاور لوگوں کی فلاح وبہبود پرتوجہ مرکوزکرسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہڑتال کام کرگئی، پیٹرولیم ڈیلرز کے منافعے کے مارجن میں اضافے کی سمری منظور

اقتصاری رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی…

Over 10 ministers expected to take oath in first phase

According to reports, PPP co-chairman Asif Ali Zardari asked Prime Minister Shehbaz…

میرا ڈونا کی تاریخی شرٹ ایک سو کروڑ سے زائد میں نیلام ہونے کا امکان

ارجنٹائن کے سابق لیجنڈ فٹ بالرمیراڈونا کی مشہور شرٹ برطانیہ میں نیلامی…