سوشل میڈیا پرایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں بھارتی نیوزچینل پربریکنگ نیوز دی جا رہی تھی کہ اچانک اسکرین پرپاکستان کا جھنڈا نظرآیا اور پھر’نعتِ رسول ﷺ‘چلنے لگی لکھا آیا کہ ‘حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی عزت کیجیےساتھ ہی نیچےدرج تھاکہ اس چینل کوٹیم ریوولوشن پی کےکی ٹیم کی جانب سے ہیک کیاگیا ہے۔
Beautiful moments by Team Revolution PK. pic.twitter.com/Qt4lmpz7l3
— AYesha (@TheAYeshaw) June 11, 2022
https://twitter.com/aqsa_26h/status/1535331140298489857?s=20&t=QsaA7ernVeH_E1bz0XMDHg