بھارت سے تعلق رکھنے والےدولہا مہندرکمارایڈووکیٹ اور پاکستانی دلہن سنجوگتا کماری ایک عرصےتک سوشل میڈیا پر دوست رہےدونوں نے شادی کا فیصلہ کیا تو مہندر کمار اپنی دلہن کو لینے اہلِخانہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئےدولہا دلہن کے عزیز و اقارب اور ہندو برادری کےلوگوں نےبھرپورشرکت کی سنجوگتا کماری اپنے شوہر کے ہمراہ کچھ دنوں میں بھارت چلی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی لاہور پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی…

ترکیہ و شام کے لیے امدادی سامان کی بڑی کھیپ روانہ

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پرترکیہ وشام کےلیےامدادی سامان کی مذید کھیپ سول…

کراچی : پٹیل پاڑہ میں عمارت گرگئی، ایک جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب 3…

نوابشاہ ایرپورٹ 2 ماہ فلائٹ آپریشن کیلئے بند

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 23 مئی تک نوابشاہ ائیرپورٹ جہازوں…