Picture from google

لاہور: بھارتی قسم کے بعد کیلی فورنیا وائرس کے کیسز بھی سامنے آگئےسیکریٹری صحت پنجاب سارہ اسلم کا کہنا ہےکہ پنجاب کے دارالحکومت میں 70فیصد کیسز ڈیلٹا وائرس کے بھی ہیں جبکہ پنجاب میں کورونا وائرس کی نئی قسم’اِپسلون‘کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں-پنجاب میں اب تک 23 سیمپلز میں سے 5 میں کیلیفورنیا ایپسیلون کی تشخیص ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اوورسیز پاکستانی کی حنا ربانی کھر کے بھائی کے خلاف وزیر اعظم کو درخواست

محمد رضوان خالد نامی پاکستانی کینیڈین پروفیسر نے زوزیر اعظم عمران خان…

مونال ریسٹورنٹ کو آج ہی سیل کرنے کا حکم

سلام آباد ہائی کورٹ نےمارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کےخلاف کیس…

Million rupees issued for rain-hit victims in Khyber Pakhtunkhwa

Provincial Disaster Management Authority (PDMA) Khyber Pakhtunkhwa (KP) released Rs.39 million among…