ٹیم کا کہناہےکہ پریکٹس سیشن کےبعدجو کھانا ٹیم کودیا گیااس کی کوالٹی اچھی نہیں تھی، یہی نہیں کھانےمیں ٹیم کو صرف سینڈوچزدیئےگئے جبکہ بھارتی کرکٹرز نے محض پھل پرگزارا کیا۔بھارتی ٹیم آفیشل نےشکایت آئی سی سی سے بھی کی ہےجس پرمعلوم ہوا کہ تمام ممالک کےلیےقوانین یکساں ہیں،آئی سی سی ٹریننگ کے بعد لنچ میں گرم کھانے نہیں دیتی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کے ساتھ سرحدی جھڑپ غلط فہمی کا نتیجہ تھی ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ طالبان اورایران کی فورسزمیں سرحدی جھڑپ…

روس کی یورپ کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی

روس نےدھمکی دی ہے کہ اگر اس کےتیل کی برآمد پرپابندی لگائی…

بھارتی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا Mi-17 ہیلی کاپٹر مشرقی اروناچل پردیش میں گر کر…

کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان کن ہلاک، متعدد لاپتہ

چین کے شمالی علاقے منگولیا میں کوئلےکی کان بیٹھنے سے 4 کان…