کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیروادی میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور آج ایک بار پھر قابض فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس کے بعد گزشتہ 2 روز کے دوران شہید نوجوانوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Heavy casualties after boat capsizes in Indus river

Lahore: On July 18, it was reported that at least 20 people…

مغرب میں کشمیر سے متعلق جان بوجھ کر خاموشی اختیار کی گئی ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم کا کہنا ہےکہ کشمیر میں بھارت نے انسانی حقوق کی بدترین…

پاکستان محفوظ ملک ہے جہاں سرمایہ کاروں کو ہر طرح کا تحفظ حاصل ہے فواد چودھری

فوادچودھری سے انٹرپرینیور آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات وفاقی وزیرنےکہا کہ پاکستان…