بھارت کے زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کےدوران آج سری نگر میں مزید دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ضلع سری نگر کےعلاقے زکورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کےدوران شہیدکیا ہےعلاقے کی تمام داخلی اورخارجی راستوں کی ناکہ بندی کی اور موبائل فو ن انٹرنیٹ سروس کو بندکردیا ہے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.