نصیرالدین شاہ نےکہاکہ اگر بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کوششیں فوری طور بند نہیں ہوئی تو مسلمان جوابی جنگ لڑیں گےاورملک میں خانہ جنگی شروع ہوجائےگی میں حیران ہوں کہ وہ جانتےہیں کہ وہ کس کےبارے میں بات کررہے ہیں؟ ہم یہاں پیدا ہوئےہم یہیں سے تعلق رکھتے ہیں، اوریہیں رہیں گےیہ خانہ جنگی کا باعث بن سکتاہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.