یوم استحصال پروزیراعظم عمران خان نےکہابھارت کے 5اگست 2019کے اقدامات کشمیریوں کاجذبہ توڑنےمیں ناکام ہوچکےکشمیری عوام کےحق خودارادیت کےحصول کی ہرممکنہ معاونت جاری رکھیں گےمقبوضہ کشمیر میں شہریوں کوجبری حراست اورانسانی حقوق کی دیگربدترین پامالیوں کاسامناہےبھارتی اقدامات اقوام متحدہ منشوراور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھارت کا محاسبہ کریں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.