22 سال سے بھارتی قید میں پھنسا گوجرانوالا کا وارث راجا اپنی رہائی کا منتظر ہےوزیرآباد کا رہائشی محمد وارث راجا 1999 میں دوست سےملنےبھارت گیاتھاجہاں اتر پردیش کے شہر شاملی میں اسے بھارتی پولیس نےگرفتارکرلیا ۔پولیس نے وارث کےخلاف دہشت گردی کا مقدمہ بنایامقدمے کا ٹرائل 17 سال سےمقامی عدالت میں چلتا رہا، سال 2017 میں عدالت نےوارث کوعمر قیدکی سزا سنا دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں کورونا سے مزید 71 اموات

پاکستان میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد…

او آئی سی اجلاس: افغان وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر ہونے او آئی سی…

کشمیری آج سےہفتہ شہدامنارہےہیں، حریت کانفرنس کا مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کا اعلان

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہفتہ شہدامنانےکی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نےدی…