مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کیلئے بیلجئیم میں ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ اور پشتون آرگنائزیشن یورپ نے مل کر برسلز کے مشہور سیاحتی مقام آٹومیم سے کار ریلی نکالی جس کا اختتام سٹی برسلز گراں پلاس پر کیا گیا مظاہرین نے اپنی گاڑیوں پر کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے لگا رکھے تھے-
Kashmir rally Brussels pic.twitter.com/GWNaME3WGi
— Hamid ur Rehman (@HamidurRehman18) February 5, 2022