کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں جارحیت پسند بھارتی فوج نےسرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پرفائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کےدوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔شہید ہونے والے نوجوانوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.