دہلی پولیس کےسائبریونٹ نےحقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز (AltNews) کےبانی صحافی محمد زبیرکوان کی 2018 کی ایک متنازع ٹوئٹ میں مبینہ طورپرمذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں گرفتارکرلیا صحافی محمد زبیر کے خلاف مذکورہ کیس ٹوئٹر ہینڈل balajikijaiin کی جانب سے رواں ماہ کی گئی ایک شکایت پر مبنی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.