مصری شخص نے شادی کے صرف ایک ماہ بعد اپنی بیوی کوبغیر میک اپ کےدیکھنے پر فیملی کورٹ میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔اس شخص نے عدالت کو بتایا کہ اسے تشویش شادی کے بعد پہلی صبح ہوئی جب اس نے اپنی بیوی کو پہلی باربغیر میک اپ کے دیکھامیری بیوی ویسی نہیں لگی جس سےمیں شادی سے پہلے ملا تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.