ادارہ شماریا ت نے پہلے 4 ماہ کے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار جاری کردیئے تجارتی خسارہ 15 ارب 61 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیابرآمدات 24.71 فیصد اضافے سے 9 ارب 44 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں گذشتہ سال 7 ارب 57 کروڑ ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔درآمدات 65.15 فیصد اضافے سے 25ارب 6کروڑ ڈالر رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شرمیلا فاروقی مریم نواز سے متاثر

پیپلز پارٹی رہنما شرمیلا فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ…

منال خان اور احسن محسن کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ڈھولکی کے بعد گزشتہ شب منال اور احسن کی مایوں کی محفل…