بیلاروس کےدارالحکومت منسک میں متعددافرادکوسوشل میڈیاپرکمنٹس میں ریاستی اہلکاروں کی توہین کے الزام میں گرفتارکیاگیا ہے۔انسانی حقوق کے گروپ ویسنا کے مطابق 85 سے زائد افراداس وقت پولیس کی حراست میں ہیں ان پرریاستی اہلکاروں کی توہین کاالزام ہےگرفتار ہونے والے افرادکوسرکاری افسران کی توہین کرنے اور “سماجی دشمنی” پراکسانے کے الزامات کا سامنا ہےبارہ سال قید کی سزاہو سکتی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.