عرب میڈیا کے مطابق بحرین نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے پیش نظر پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا جس پر اطلاق تین ستمبر سے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق بحرین آنے والے مسافروں کو ایئرپورٹ پر پی سی آرٹیسٹ دکھانا ہوگا جبکہ بحرین پہنچنے کے 5ویں اور 10 ویں روز بعد بھی ٹیسٹ کراناہوگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.