بی سی سی آئی کےایک عہدیدار کا کہناہےکہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان آئی سی سی اور اے سی سی ایونٹس کےعلاوہ کوئی سیریزکھیلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بھارتی بورڈ نجی ادارہ نہیں ہیں حکومتی پالیسیوں کا پابند ہے اگر مودی حکومت اجازات نہیں دیتی تو دونوں ممالک کےدرمیان کسی قسم کی سیریز کا امکان نہ ہونے کےبرابر ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.