(FILES) In this file photo taken on March 20, 2021 India’s captain Virat Kohli (R) speaks with teammate Rohit Sharma during the fifth and final Twenty20 international cricket match between India and England at the Narendra Modi Stadium in Motera on March 20, 2021. – Rohit Sharma will captain India in both white-ball formats, cricket selectors said December 8, 2021, as they named the Test squad for this month’s South Africa tour. (Photo by Jewel SAMAD / AFP) / IMAGE RESTRICTED TO EDITORIAL USE – STRICTLY NO COMMERCIAL USE

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اس بات کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکیا انہوں نےکہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ امتیازی تفریق سے نمٹنے کے لیے ہم نے پہلا قدم اٹھایا ہے، ہم اپنی خواتین کرکٹرز کے لیے مساوی فیس کی پالیسی نافذ کررہے ہیں۔

https://twitter.com/JayShah/status/1585527306352676865?s=20&t=gl_HeAgMYWYjL4pxCvHjAA

https://twitter.com/JayShah/status/1585527309305466880?s=20&t=gl_HeAgMYWYjL4pxCvHjAA

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیا کپ 2022: سری لنکا سے یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اےسی سی) کے عہدیداروں نے…

بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک پائلٹ ہلاک، دوسرا زخمی

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر بھارتی ریاست اروناچل پردیش کے علاقے توانگ…

امریکا نے چین اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

امریکا نے نہ صر ف چین بلکہ برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور،ازبکستان، پاکستان،…

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصداضافہ ہوگیافی…