برطانوی شہر برمنگھم میں مسجد سے گھر جانے والے بزرگ کو آگ لگانےکے الزام میں ایک شخص کوگرفتارکرلیا گیا70 سال سےزائدعمرکے متاثرہ شخص کی جیکٹ میں آگ لگنے سے ان کا چہرہ جھلس گیا تھا تاہم ان کی حالت اب خطرےسےباہرہے۔چند روز پہلےبھی مغربی لندن میں مسجد کے باہر ایک بزرگ شہری پر اسی طرح کا حملہ کیا گیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.